|
محترم
قارئین
اپنا کوٹلی ڈاٹ کام
کی پوری ٹیم کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ وہ آپ کے لیے نت
نئے اور منفرد فیچرز کو اس ویب سائٹ میں شامل کرتی
رہے۔ بہت جلد ہم اپناکوٹلی بلاگ آن لائن کر دیں گے۔ جس
میں آپ خود بلاگ لکھ سکیں گے، تمام موضوعات،سماجی،
معاشرتی، قانونی، بین الاقوامی، قومی آپ کی دسترس میں
ہونگے، جس پر چاہیے بے لاگ اور بلا جھجک لکھیے، بلاگ
لکھنے کی سہولت آپ کو اسی ویب سائٹ پر اردو اور
انگریزی دونوں زبانوں میں ہو گی۔ آپ کے بلاگز مناسب
نوک پلک سنوارنے کے فوراً بعد آن لائن کر دئیے جائیں
گے۔ جس پر ساری دنیا سے اپناکوٹلی کے قارئین اپنے بے
لاگ تبصرے بھی دے سکیں گے۔
آپ کا کام ہے صرف
لکھنا ، پبلش کرنا ہمارا کام ۔
اس لیے تھوڑا انتظار
کیجیے، اور اگرآپ بلاگ کی ڈیزائننگ کے سلسلے میں
اپنی تجاویز دینا چاہیں تو اپنا کوٹلی ڈاٹ کام کی پوری
ٹیم آپ کی بے حد ممنون ہوگی ۔
ٹیم
اپناکوٹلی
www.apnakotli.com yours very own website
|