|
Dear
Visitors
اپنا کوٹلی ڈاٹ کام
نے لوکل ایونٹس کے نام سے ایک نیا سیکشن شروع کیا ہے۔
اس میں آپ ہمیں بھیج سکتے ہیں، اپنے علاقے، محلے اور
شہر میں ہونے والے سپورٹس ایونٹس ، ٹورنامنٹس، سکولز
کی تقریبات اور دیگر سماجی تقریبات وغیرہ کی
تفصیلات اور پھر جب وہ ایونٹ مکمل ہو جائے یا
روزانہ کی بنیاد پر اس ایونٹ کے نتائج ہمیں میل کرتے
رہیے تا کہ آپ کے ایونٹ یا تقریب کی اپ ڈیٹ ساری دنیا
میں موجود اپنا کوٹلی کے وزیٹرز تک پہنچتی رہے۔ اس
سیکشن میں اپنے ایونٹس کی تفصیلات پبلش کروانے کے لیے
کوئی فیس نہیں ہے۔ اس لیے اس سکیشن میں بلا جھجک شرکت
کیجیے اور اپنے علاقے میں ہونے والی سپورٹس اور دیگر
سماجی اور تعلیمی سرگرمیوں کو ساری دنیا کے سامنے
لائیے۔ تا کہ لوگ جان سکیں کہ آپ کے علاقے میں کیا ہو
رہا ہے؟۔
ہمارا
ای میل
admin@apnakotli.com
ٹیم
اپناکوٹلی
www.apnakotli.com yours very own website
|